عہد کا صندوق اور یسوع مسیح : پادری فراز ملک
Views: 235 بنی اسرائیل نے جب چالیس سال صحرا نوردی میں گزارے تو وہاں یہواہ خدا نے موسیٰ کو حکم دیا کہ وہ خیمہ اجتماع بناۓ سو یہواہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ موسیٰ نے یہواہ کے بتاۓ ہوۓ ڈئزائن کے مطابق خیمہ اجتماع بنایا۔ یہ ایک خیمہ تھا اور اس کے دو حصے…