نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان نے سٹاف کے ہمراہ ملایشیا میں نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیوکا افتتاح کیا۔

Views: 495 ملایشیا(تادیب )نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان اور ملایشیا میں موجود نیشنل نیوز نامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسیس سوداگر نے پاکستان ، تھائی لینڈ اور ملایشیا کی ٹیم کے ہمراہ مل کر اسٹوڈیو کا…

مزید پڑھیے