ڈاکٹر شفیق آصف ، منزہ انور گوئندی اور ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔

Views: 713 چکوال (نیاتادیب) سرگودھا کے تین قلم کاروں ، ممتاز ادیب و شاعر اور محقق و نقاد پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف ، معروف افسانہ نگار شاعر ہ منزہ انور گوئندی اور معروف شاعر ارشد محمود ارشد کو عالمی ادب اکادمی کی جانب سے چکوال میں منعقدہ تقریب میں اعترافِ فن ایوارڈز سے نوازا گیا۔…

مزید پڑھیے