شعور اور ترقی : امجد پرویز ساحل
Views: 62 آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہاں لکھاریوں کے لیے سب سے مشکل کام لکھنا ہے اور بالخصوص تنقیدی اور تعریفی لکھنا تو بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر حکومت کی کسی بات کی تعریف کردی جائے تو عمران خان کے حامی ناراض ہو جاتے اور اگر عمرانی حکومت کے بارے…


