کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 180 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 271 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 409 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے