دوسری ٹرین ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل
Views: 38 ٹرین کسی بپھرے اژدھے کی مانند تیزی سے اس کی جانب بڑھ رہی تھی۔ افسوس کہ وہ بے شمار تماشائیوں کے دیکھتے ہی دیکھتے اگلے لمحے موت کے منہ میں جانے والا تھا۔دونوں ٹرینوں کے شور میں کسی شخص کی آواز اس تک کہاں پہنچ سکتی تھی۔ ٹرین کا بلند آواز ہارن کانوں…


