مادر اِنسانیت :خالد شہزاد

Views: 137 انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والی ہمدرد خاتون مدر ٹریسا کا یومِ پیدائش 26 اگست کو منایا جائے گا۔مدر ٹریسا سن26 اگست 1910ء کو پیدا ہوئیں۔مدر ٹریسا کا اصلی نام انجیزے گونزے تھا جو مذہب کے اعتبار سے مسیحی تھیں۔ انہوں نے سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں مقدونیہ کے شہر…

مزید پڑھیے