ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت

Views: 381 لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی…

مزید پڑھیے

اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 274 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 486 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے

حکومت کے دعوے اور بچوں کی حالتِ زار: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,457 پاکستان 1990 سے اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے حقوق اطفال کا فریق ملک ہے اور ملک میں بچوں کی صورتحال سے متعلق میعادی رپورٹیں اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق اطفال کو پیش کرنے کا پابند ہے۔ ریاست نے چھٹی رپورٹ جون 2021 میں پیش کرنا تھی لیکن کچھ پچھلی رپورٹوں کی طرح…

مزید پڑھیے

نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان نے سٹاف کے ہمراہ ملایشیا میں نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیوکا افتتاح کیا۔

Views: 487 ملایشیا(تادیب )نیشنل نیوز نامہ کے اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے نیشنل نیوز نامہ کے چیف ایگزیکٹو امجد جاوید خان اور ملایشیا میں موجود نیشنل نیوز نامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسیس سوداگر نے پاکستان ، تھائی لینڈ اور ملایشیا کی ٹیم کے ہمراہ مل کر اسٹوڈیو کا…

مزید پڑھیے

بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کے ماہِ ستمبر2024 کے اجلاس کا انعقاد

Views: 473 سرگودھا(تادیب) بشپ ہٹنگا ٹرسٹ سرگودھا کا ماہانہ اجلاس 14 ستمبر 2024ءبروز ہفتہ بوقت 5 بجے شام، 187 رحمت پارک، یونیورسٹی روڈ، سرگودھا منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز دعا کے ساتھ ہوا جس میں رہنمائی یعقوب اختر صاحب نے کی۔وائس چیئرمین نوید بھٹی صاحب نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے…

مزید پڑھیے

پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق کی والدہ محترمہ فریدہ ڈیوڈ73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔

Views: 230 لاہور (تادیب)پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق اور نیّر مشتاق کی والدہ اور مشتاق مسیح کی شریکِ حیات محترمہ فریدہ ڈیوڈ 73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔ مسزفریدہ ڈیوڈنے پسماندگان میں عز یزو اقارب کے علاوہ اپنے شریکِ حیات مشتاق مسیح، دو بیٹوں اظہرمشتاق ،…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 3,362 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

معروف ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 75برس کی عمر پا کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 332 کراچی (تادیب) معروف مسیحی ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 19 ستمبر 2024 کو مختصر علالت کے بعد 75برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پروفیسر ولسن ولیم قلب کے عارضے میں مبتلا تھے اور چند دِنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ وہ باقاعدگی سے اپنے ڈاکٹرز کے…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالتیں اور اقلیتیں : خالدشہزاد

Views: 272 اسلام آباد کے موسم اور پھلوں کے بارے جو کہاوت مشہور ہے ویسے ہی آج کل کے حکمرانوں بارے بھی یقین کے ساتھ کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اس کے اتحادی سیاستدانوں کے بدلتے تیور بتا رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین میں…

مزید پڑھیے