شاعری کا عالمی دن : عنبریں حسیب عنبر
Views: 1,080 شاعری کوئی اختیار کی ہوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک خداداد صلاحیت ہے۔ بقول محبوب خزاں انسان یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا— یعنی درمیان کی کوئی صورت حال ممکن ہی نہیں! ۔ اگر آپ شاعر نہیں ہیں تو شاعر بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کیجیے اور نہ…


