ریاست ، تلوار اور اقلیتیں : خالد شہزاد
Views: 499 ۔1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے تین بھٹہ مزدوری پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیلِ صفائی ملک پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف مؤثر اور دبنگ کی آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ…