مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 473 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…