دہشت گردی : یوحناجان
Views: 419 الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ دہشت گرد میرے موضوع کا حصہ اور اردگرد کے افعال کی عکاسی کرنے…