افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 383 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے