بڑے منصوبے، دم بھر کی مصیبت : سموئیل کامران

Views: 467 چاکلیٹ بنانے کی فیکٹری میں دو کارکن چاکلیٹ کے بڑے ٹب میں گر گئے۔ چاکلیٹ گاڑھی تھی اس لئے ان کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ فائر فائٹرز کی مدد سے ان کو نکلوایا گیا۔ اگرچہ ان کو چوٹ تو نہ لگی مگر آئندہ کے لیے محتاط رہنا ضرور سیکھ لیا۔ یرمیاہ نبی بنیامین…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 508 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے نکاح رجسٹر ختم ، نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔

Views: 425 لاہور (جاوید گُل) پاکستان کے اندر آئے روز جبری تبدیلی مذہب کر کے کم عمر بچیوں کی شادی کا رجحان بڑھتا جا رہا تھا جس کے باعث مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں میں اضطرابی اور بے چینی کی کیفیت روز بروز بڑھتی جا رہی تھی۔اقلیتوں کے لیے ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ پاکستان…

مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 515 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

مزید پڑھیے

خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 547 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

مزید پڑھیے

فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد

Views: 638 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…

مزید پڑھیے

قیدی کا اعلان : یوحناجان

Views: 626 کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور استعمال کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ کہنا واجب ہو گا کہ جاہل کی جہالت اور اخلاقی ذلت ذہنی…

مزید پڑھیے

نظم؛ اَج آکھاں وارث شاہ نوں : امرتاؔ پریتم

Views: 707 اَج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقا پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لِکھ لِکھ مارے وين اج لکھاں دھي آں روندياں تينوں وارث شاہ نوں کیہن اٹھ دردمنداں دیا درديا اٹھ تک اپنا پنجاب اج بيلے لاشاں وِچھياں تے لہو…

مزید پڑھیے

محبت چھوڑ دُوں کیا ؟ : جاوید یاد

Views: 621 مَیں  2010 سے اب تک تین بار نیپال جا چکا ہوں اس لئے کہ مجھے قدرتی حسن سے محبت ہے۔اور قدرتی حسن وہاں بام عروج پر ہے جدھر نظر اٹھائیں بہتی ہوئی ندیاں،گرتی ہوئی آبشاریں ،اڑتے ہوئے بادل، درختوں کے تنوں سے ٹہنیوں تک لپٹی ہوئی بیلیں زمین کی سطح سے پہاڑوں کی…

مزید پڑھیے

میرا چوپان : عاصم کھنّہ

Views: 535 رات کے وقت جب آسمان صاف ہوتا ہے اور جہاز تیس ہزار فٹ کی بُلندی پر پرواز کر رہا ہوتا ہے۔ اور آسمان پر ہر طرف ستاروں نے پڑاؤ ڈالے ہوتے ہیں۔ اُن لمحوں میں خُدا کو یاد کرنا اور اس کی لامحدود کائنات پر غور کرنا ایک عجیب سا سکُون دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے