معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

Views: 697 معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر مضطر کاشمیری نے کہاتھا ؛ میں نہیں خائف کسی بھی لمحہِ سفاک سے آئینے خوش رنگ رکھتا اپنے مستقبل سے ہوں نامور اُستاد شاعر، محترم جناب ڈاکٹر مضطر کاشمیری صاحب آج خداوند میں سو…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزکی مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس ۔

Views: 783 لاہور(پریس ریلیز) مورخہ 10مئی 2024 کولاہور پریس کلب میں ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزنے مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس کانفرنس کی ڈاکٹر جاوید روف کے ہمراہ بشپ نعیم پرشاد، پاسٹر شوکت شارون، پاسٹر الفرید ڈیوڈ اور دیگر شامل تھے۔ ڈاکٹر جاوید روف نے…

مزید پڑھیے

ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔

Views: 1,241 لاہور (خالد شہزاد)    لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…

مزید پڑھیے

پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کی پریس کانفرنس سانحہ سرگودھا کے تناظر میں

Views: 640 ملتان (پ۔ر) پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے چیئرمین عابد چاند نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس کی زندہ مثال سانحہ جڑانوالہ کے بعد سرگودھا (مجاہد کالونی) میں ہونے والے سانحہ کی بنیاد بھی سابقہ واقعات کی طرح ذاتی…

مزید پڑھیے

بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات

Views: 667 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…

مزید پڑھیے

سٹونزآباد سے پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ خداوند میں سو گئے۔

Views: 843 لاہور(نیاتادیب) پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ 16مئی 2024 کی صبح اچانک حرکتِ قلب بند ہو نےکی وجہ سےخداوند میں سو گئے ۔ خدا باپ خاندان کو تسلی و اطمینان بخشے۔آمین بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا (خالدشریف)…

مزید پڑھیے

غریب اور یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے وقف ادارہ ’بشپ ہٹینگا ٹرسٹ سرگودھا‘ کا ماہانہ اجلاس

Views: 962 سرگودھا (نیاتادیب) بشپ ہیٹنگا ٹرسٹ کا ماہانہ اجلاس 6 اپریل بروز ہفتہ،187- رحمت پارک زیرصدارت چیئرمین نذیر وِلسن گِل منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز اینڈریو پرویزصاحب کی دُعا سے ہوا۔ چیئرمین نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔ جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے سابقہ کاروائی اجلاس میں پیش کی۔چیئرمین نے گورنمنٹ سکولز کے سٹوڈنٹس…

مزید پڑھیے

قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔

Views: 917 لاہور(نیاتادیب) پاکستان میں کاتھولک چرچ کی انسانی حقوق کی تنظیم قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے حال ہی میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ ”مانیٹر 2024(Monitor 2024)جاری کر دی ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں سال2023 میں ہونے والے واقعات کو سماجی امتیاز اور مذہبی…

مزید پڑھیے

پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

Views: 770 لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز…

مزید پڑھیے

خزینہِ سخن لاہورکے زیرِ اہتمام ماہانہ فکری و تنقیدی نشست

Views: 1,020 لاہور (نیاتادیب) ادبی تنظیم خزینہِ سخن لاہور کی ماہانہ فکری و تنقیدی نشست کا انعقاد مورخہ 12 اپریل 2024 بروز جمعہ ماڈرن کالونی ،کوٹ لکھپت،لاہور میں ڈاکٹر عادل امین کی رہائش گاہ پرشام سات بجے منعقد کی گئی ۔صدرِ مشاعرہ جناب ڈیوڈ پرسی ، مہمانِ خصوصی پادری عرفان نشاط چوہدری اور مہمانِ اعزاز…

مزید پڑھیے