سانحہ سرگودھا اور منقسم مسیحی لیڈرشپ : پاسٹر منور خورشید

Views: 310 پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ رواں ظلم و بربریت کے تناظر میں مسیحی لیڈرشپ الگ الگ ردِعمل اور شدید غم وغصہ کے باعث اب تک کوئی حتمی رائے ہموار کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی یا یوں کہہ لیں کہ مسیحی لیڈرشپ کسی ایک بیانیہ پر متفق نظر نہیں آ رہی۔ کوئی اندرون…

مزید پڑھیے

ریاست میں جنگل کے قانون کا پس منظر : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 455 قارئین برصغیر پاک و ہند (یعنی پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش) میں حساس نوعیت کے سنگین جرائم کے نتیجے میں سنگین قسم کے قوانین کے تحت اگر سزا رائج ہے تو عدالتیں ایسی نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ بھی کرتی ہیں جبکہ اچانک کسی شخص پر مذہب کی توہین کا الزام لگا کر…

مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ اور عدم مذہبی برداشت: پروفیسر عامرزریں

Views: 255 انسانی معاشرہ ذات پات، رنگ، مذہب اور قومی تعصب کی کئی منزلیں طے کرتے ہوئے آج اس نہج پر آ پہنچا ہے کہ اس کی صورت، معاشرتی عدم برداشت، مذہبی تعصب اور تفریق، جسمانی اور مالی ہوس کے رویوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے۔پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں پاکستانی مسیحی طبقہ…

مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں : یوحناجان

Views: 346 بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی دکھائی جو تاریخ کا حصہ بن کر اس خاک میں جاملے ہیں۔ لاحاصل…

مزید پڑھیے

میرا گاؤں نہ جلاؤ۔: امجد پرویزساحل

Views: 429 صرف دس ماہ پرانی تو بات ہے جب ہمارے مومنین نے جنت کی خاطر اپنے مظلوم،تعداد میں انتہائی کم،امن پسند،معاشی طور پر پسماندہ لوگوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ ہمارے یہ مسیحی شاید بھول چکے تھے کہ اُن کی کسی حرکت پر جو آپ کو کسی وقت بھی ناپسند ہوسکتی اُن کے لیے…

مزید پڑھیے

درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج

Views: 290 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…

مزید پڑھیے

ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 399 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے

ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 306 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…

مزید پڑھیے

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔! : امجد پرویزساحل

Views: 376 یہ کوئی نئی بات نہیں جب پاکستان میں غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ہو بالخصوص غریب غیرمسلم کے ساتھ تو دوہرا تعصب ہوتا ہے حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ اس مذہبی تعصب کو ایک خاص طبقہ تسلیم کرنے کے لیے تیارہی نہیں۔ویسے تو اس کی ابتدا پاکستان بننے…

مزید پڑھیے

قلم جھانکتا ہے : یوحناجان

Views: 374 میں کائنات کی عکاسی ، تیرے دیس کا باسی اور زندگی کا ساتھی جو ہر لمحہ کے ساتھ خیالوں میں محوِخیال ہو کر تیرے لیے بے انتہا کو مجسم کرکے صفحہ قرطاس پر نمو کرتا ہوں۔ اگر میں نہ اپنا فرض نبھاوں تو آج تیرا بھی یہ مقام نہ بن پاتا۔ تنہائی کے…

مزید پڑھیے