۔ 77سالہ پاکستان : عطا الرحمن سمن

Views: 341 ۷۷سال پر مبنی ہماری تاریخ بلا مبالغہ سیاسی ، معاشی ، سماجی ، مذہبی اور عدالتی بحرانوں پر مبنی ایک طویل بحران کی کہانی ہے۔ برطانوی ہندو ستا ن کو جب انگریزوں نے مذہب کی بنیاد پر دو ریاستوں میں تقسیم کیا تو ہمارے ہاں ہر شعبہ شکستہ حا ل تھا۔ مالی بے…

مزید پڑھیے

جکارتہ ویٹیکن استقلال ڈیکلیریشن مذاہب کے درمیان امن و ہم آہنگی کی بڑی علامت : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 420 دنیا کےجدید معاشروں میں انسان کی فطرت انسان سے محبت ہی رہی ہے اور اسی کے تحت یہ ایک دوسرے سے مل جل کر رہتا ہے اور ایسے ہی معاشرے کا وجود قائم ہوتا ہے کیوں کہ انسان کا باہمی رہنا سہنا کھانا پینامشاغل و فنون لطیفہ ایک تہذیب یا کلچر کہلاتا ہے…

مزید پڑھیے

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 ء : پروفیسرعامر زریں

Views: 415 گیارہ ستمبر 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے جان بوجھ کر دو طیاروں کو…

مزید پڑھیے

مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن

Views: 375 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…

مزید پڑھیے

دہشت گردی : یوحناجان

Views: 426 الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ دہشت گرد میرے موضوع کا حصہ اور اردگرد کے افعال کی عکاسی کرنے…

مزید پڑھیے

درخشاں ستارے : جاوید ڈینی ایل

Views: 469 نفسا نفسی اور خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اِس جہان نےیہ منظر بھی دیکھا کہ اِسی نسلِ آدم میں سے ایسی ہستیاں بھی اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئیں جنھوں نے خود غرضی کی اس اندھیری رات کو اپنی شخصیت کی چکا چوند روشنی سے منور کردیا۔ جہاں لوگ خود غرضی…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہورہا ہے؟: امجد پرویزساحل

Views: 395 کہتے ہیں دنیا میں کچھ بھی اچانک نہیں ہوتا اور جو کچھ بھی ہوتا ہے اُس کی کوئی نہ کوئی ہسٹری یا وجہ ہوتی ہے مطلب حادثے یک دم نہیں ہواکرتے۔ویسے اس کو انگریزی میں کمپاؤنڈ افیکٹ بھی کہا جاتا ہے۔ میرا یہ کالم پانچ سال پہلے کہی گئی باتوں کا تسلسل ہے…

مزید پڑھیے

چوبیس سال کانٹوں کی سیج پر بابا جی کا پنجاب اسمبلی سےخطاب و مذہبی اقلیتوں کا خیر مقدم : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 739 نیشنل مینارٹیز ڈے 2024 کے سلسلے میں بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں ایک بڑا تاریخی خطاب کیا جس میں جدا گانہ طرز انتخاب کا مطالبہ تمام مذہبی اقلیتی نشستوں کی صوبوں اور وفاق میں حلقہ بندیوں کے ساتھ کر دیا یہ بات سلیکٹڈ ایم پی اے ہونے…

مزید پڑھیے

مادر اِنسانیت :خالد شہزاد

Views: 608 انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والی ہمدرد خاتون مدر ٹریسا کا یومِ پیدائش 26 اگست کو منایا جائے گا۔مدر ٹریسا سن26 اگست 1910ء کو پیدا ہوئیں۔مدر ٹریسا کا اصلی نام انجیزے گونزے تھا جو مذہب کے اعتبار سے مسیحی تھیں۔ انہوں نے سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں مقدونیہ کے شہر…

مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں

Views: 408 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…

مزید پڑھیے