الوداع جوزف فرانسس! آپ کا شکریہ : یوسف بنجمن

Views: 103 پاکستان میں انسانی حقوق کی فضا سوگوار ہے اِس لئے کہ پسماندہ طبقات کے حقوق کی وہ توانا آواز ”خاموش“ ہو گئی ہے جس کی گونج انصاف کے ایوانوں میں مظلوموں کا مقدمہ بن کر گونجتی تھی۔ انسانی حقوق کا وہ سپہ سالار جس نے دہائیوں تک محرومیوں کے اندھیروں میں بھٹکتے اور…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 220 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی وقار کے زوال کا باعث مذہبی قیادت : یوسف بنجمن

Views: 173 پاکستان کی تاریخ میں مسیحیوں نے ہمیشہ سے اپنے بلند اخلاق، بے لوث خدمت اور سماجی وقار کی وجہ سے ایک ممتاز مقام اور شناخت رکھی ہے۔ مسیحیوں کی پہچان امن، دیانتداری اور انسانیت کی تکریم میں رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری تاریخ ان عظیم غیر ملکی اور مقامی مشنریوں کی…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 267 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 227 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے

 وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن

Views: 256  وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن جنوری 2026 کا آغاز وینزویلا میں ایک بڑی حکمتِ عملی کی تبدیلی سے ہوا ہے ۔ امریکہ کے ‘آپریشن ایبسولیوٹ ریزولو’ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے عالمی سیاست میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس تجزیاتی مضمون میں…

مزید پڑھیے

پنجاب میں سانجھا کرسمس-رواداری کی نئی صبح: یوسف بنجمن

Views: 208 پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں، خصوصاً مسیحیوں نے تعصبات، ایذارسانیوں اور ہجومی تشدد کا سامنا کرنے کے باوجود ہر دور اور ہر میدان میں ملک کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں جب ریاست یا صوبائی حکومت کی جانب سے برابری اور شمولیت کا عملی مظاہرہ کیا…

مزید پڑھیے

لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 451 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے