admin

کیسے کیسے خیال آتے ہیں؟ : پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرت

Views: 1,042  مَیں نے عالم ِ خواب میں دیکھا کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ بادشاہی مسجد کی سیٹرھیوں پر سرجھکائے کسی گہری سوچ میں غرق بیٹھے ہیں۔ مَیں مؤدبانہ عرض کی،”یا حضرت! کس سوچ میں گم ہیں؟قوم پر کڑی آزمائش کا وقت ہے اکابرین اور مدبرین ایک گھتی سلجھانے کے لئے بلند و بانگ دعوے…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ

Views: 775 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…

مزید پڑھیے

اپنے دشمن آپ ۔فادرسہیل پیٹرک سہیلہ

Views: 667 کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ بھی بہت بامقصد اور پُر مسرت ذندگی گزار سکتے ہیں۔ اپنی ذندگی کا ہر فیصلہ ، پورے اعتماد کے ساتھ خود کر سکتے ہیں۔ پھر آخر ہم سے تاخیر کیوں ہو جاتی ہے ؟ کیوں ہم اپنی ذندگی کا چناو ، اپنے روزمرہ کاموں کا انتخاب…

مزید پڑھیے

لوگ کہتے تھے عید کارڈ اسے: سجاد جہانیہ

Views: 600 شرقاً غرباً لیٹی ہوئی ایک سڑک ہے جو شہر کے قدیمی بوہڑ دروازے کی قدموں سے پھوٹتی ہے اور چھاﺅنی کی طرف نکل جاتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک بچے کھچے مگر تیزی سے اجڑتے سینما گھر کے سامنے وہ وسیع عمارت ہے. ایک مستطیل جو اپنے طول میں سڑک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 1,773 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں: پروفیسر عامر زریں

Views: 815 ّ”نیا تادیب” ادبی،اصلاحی اور رُوحانی تعلیمات پر مبنی ایک باضابطہ جریدہ ہے جو پریس رجسٹرار،منسٹری آف انفرمیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔دُنیائے صحافت میں یہ جریدہ بغیر کسی رکاوٹ یا بندش کے اپنے 22 سال مکمل کر چکا ہے۔سالِ رواں میں یہ جریدہ اپنی اشاعت کے 23 ویں سال میں داخل ہوچکا…

مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا: جلیل عمران غلزئی

Views: 976 ملتان(نیا تادیب)سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے کےخلاف کارروائی جاری ہےٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیاجائےگا۔ ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا سی ٹی او سی ٹی او ملتان جلیل…

مزید پڑھیے