اشاعت کے لئے اپنی نگارشات بھیجیں

تادیب  – ایک ادبی ، اصلاحی، سماجی اور اقلیتی معاملات پر مبنی اُردو اور انگریزی ویب سائیٹ ہے، اور 2010ء سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اِس سائٹ کو دنیا بھر سے روزانہ ہزاروں افراد پڑھتے ہیں۔جبکہ2001ء سے ادبی، اصلاحی اور مسیحی تعلیمات پر مبنی میگزین، ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان سے بیک وقت اُردُو میں شائع ہو رہا ہے۔
کاپی رائٹ
تادیب- پر شائع شدہ تمام تحاریر اور تصاویر “تادیب ” کی ملکیت ہیں۔ مصنف کے علاوہ کسی بھی فرد یا ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ “تادیب” پر شائع یا نشر شدہ مواد کو ادارے کی پیشگی اجازت یا “تادیب ” کے حوالے(یوآر ایل لِنک) کے بغیر استعمال کر سکے۔ ادارہ “تادیب” ایسی کسی صورت میں متعلقہ فرد، افراد یا ادارے کے خلاف کسی بھی ملک میں قانون کے تحت چارہ جوئی کا حق رکھتا ہے۔ ایڈیٹر “تادیب ” یا اس کا مقرر کردہ کوئی فرد یہ استحقاق استعمال کر سکے گا۔
لکھاری کی تحریر سے”تادیب”  کا متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں
تادیب – کے کسی بھی آرٹیکل، کالم یا تبصرے میں لکھاری کی ذاتی رائے ہوتی ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں۔ ادارہ “تادیب” ادیبوں، مبصرین اور محققین کی تحریروں کو شائع کرنے کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔یادرہے کہ پریس ریلیز ، چونکہ متعلقہ ادارے کی ذاتی خبر ہوتی ہے جس سے “تادیب” کا متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں۔
اپنی تحاریر بھجوائیے 
ادارہ “تادیب پبلی کیشنز” نئے لکھنے والوں کی رہنمائی کرتا ہے اور ہر موضوع پر معروف لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو مناسب جگہ بھی فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ” تادیب ” پر اشاعت کے لئے مضامین، کالمز، ادبی تحریریں، خبریں، اقلیتی خبریں، پریس ریلیززیا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر رابطہ کیجئے۔
Whats’app: (+92)-33-99-00-87-87        Email: media@tadeeb.org                                      
یاد رہے کہ “تادیب ” صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔

*******