نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز
Views: 614 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…