سرخ لائٹ اور سفید تربوز : امجد پرویز ساحل
Views: 660 دفتر سے گھر آتے ہوئے بیگم صاحبہ اکثر پھل لانے کا فرما دیتی ہے۔ایک ذمہ دار شوہر اور مڈل کلاس شہری کے فرائض بخوبی نبھاتے ہوئے ،مَیں بھی کوشش کرتا ہوں پھل موسم کا ہی خریدا جائے۔ اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو وہ نسبتاً جیب پر بھاری نہیں پڑتا اور…