ریورنڈ فادر مشتاق پیارا :یوحناجان

Views: 491 ریورنڈ فادر مشتاق پیارا ایک نڈر ، عاجز اور مثالی کاہن کی حیثیت سے تاریخ میں جانے جائیں گے۔ جو ان کے اخلاق ، ادبی اسلوب کا نمونہ اور پاک کلام کی تعلیمات کا عکس بیان کرتا ہے۔ وہ ایک کاہن ہونے کا ثبوت اپنے ملنسار اور خوش مزاج سے رونما کرتا جس…

مزید پڑھیے

تنہائی موت کا دوسرا نام : سموئیل کامران

Views: 585 دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوموں میں شمار ہونے والا جاپان ایک ایسے المیے سے گزر رہا ہے جو ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ وہاں ہزاروں افراد اپنی زندگی کے آخری دنوں میں اتنے اکیلے ہو جاتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی کوئی خبر نہیں لیتا۔ یہ موتیں دنوں،…

مزید پڑھیے

جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویز ساحل

Views: 311 ایک اندازے کی مطابق 2025ءکے وسط تک پاکستان سے لگ بھگ ساڑے تین لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ ملک چھوڑے والوں کا موقف سنیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ کسی خاص ملک نہیں جانا چاہتے بس پاکستان کو چھوڑ نا چاہتے ہیں حالانکہ یہ پیارے وطن کا 78 واں جشن…

مزید پڑھیے

پاکستان میں 2025ء کا تباہ کن مون سون : پروفیسر عامر زریں 

Views: 299 اکیسویں صدی میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی اپنے جوبن پر ہے۔ وہیں موحولیاتی تبدیلیاں بھی بنی نوع انسان کے لئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آرہی ہیں۔ موسمیاتی ماڈلز کی تازہ ترین پیشگوئیوں نے پاکستان کے لیے خطرے کی ایک نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان ماڈلز کے مطابق، اگر موجودہ موسمی…

مزید پڑھیے

ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی

Views: 938 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4  بجے ،شہید ذوالفقار…

مزید پڑھیے

قائداعظم کی گیارہ اگست کی تقریرکا پس منظر ۔ امجدپرویزساحل

Views: 519 وجودِ پاکستان کی تاریخ سے تین دن پہلے گیارہ اگست کو قائد اعظم نے اُس وقت کی پہلی قانون ساز اسمبلی میں بطور صدر ایک تقریر کی جو مجض ایک تقریر نہیں بلکہ ایک نو زائیدہ ممکت کو چلانے کا ایک دستور تھا ۔ جس میں قائد اعظم نے اُس نئی مملکت کے…

مزید پڑھیے

تمہیں صرف گولی مارنے کا حکم ہے! : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 589 (بلوچستان میں حالیہ غیرت کے نام پر قتل- پس منظر ، وجوہات اور حل) جولائی 2025ءمیں بلوچستان کے علاقے دگاری یا مستونگ میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں بانو بی بی اور احسان اللہ سملانی کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بانو نے خاندان…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشست اور مشاعرہ

Views: 693 لاہور (تادیب)20 جولائی 2025 ، شام 7بجے، پادری عرفان نشاط چوہدری کی رہائش گاہ واقع گل چوک بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام معروف مصنف اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشت منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت معروف قانون دان ، شاعر، ادیب اور گلوکار ڈاکٹر…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق کے قومی ادارے اور جبری تبدیلی مذہب : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 3,217 قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال کی 30 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ ”پاکستان میں بچوں کی صورتحال 2024“ کے مطابق ”اقلیتی بچیوں خصوصاً ہندو اور مسیحی برادریوں کی بچیوں کی جبری تبدیلی مذہب ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ نابالغ بچیوں کا اغوا، جبری تبدیلی مذہب اور بڑی…

مزید پڑھیے