پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل
Views: 127 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…


