جاویدؔ ڈینی ایل کا شعرو ادب اور صحافتی کینوس : سرفراز تبسمؔ

Views: 241 جاویدؔ ڈینی ایل شاعر، ادیب، کالم نگار، صحافی، مدیر اور ناشر کی حیثیت سے گزشتہ پچیس برس سے اُردو ادب کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ان کی ادبی و صحافتی شخصیت تخلیق، صحافت، ادارت اور اشاعتی خدمات کے مختلف رنگوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ان کے…

مزید پڑھیے

بچوں کا ماتم آخر کب تک؟: جاوید ڈینی ایل

Views: 210 کبھی معصوم بچوں کے بستوں پر خون کے دھبے ہمیں آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد دلاتے ہیں اور کبھی نومولود بچوں کی بے بسی پمز ہسپتال کی نرسری میں لگی آگ کے ساتھ ایک نئے قومی المیے کی صورت سامنے آتی ہے۔ دونوں سانحات کے اسباب مختلف سہی، مگر دونوں کے پسِ…

مزید پڑھیے

جیل کی دیواروں کے اندر بھی برابر کا پاکستان: اعجاز راہی

Views: 303 کسی ریاست کے انصاف کا اصل امتحان اس کے طاقتور شہریوں کے ساتھ نہیں، بلکہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے پاس اختیار، وسائل اور اپنی آواز بلند کرنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ جیل میں بند شخص، خواہ وہ مسلمان ہو، مسیحی، ہندو، سکھ یا کسی دوسرے مذہب سے تعلق…

مزید پڑھیے

۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 116 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے

ملک ،معاشرہ اور اپنا مسکن: ڈاکٹر اختر انجیلی

Views: 277 پریشان کن خبریں بن بلائے،بلکہ دھکے سے ذہن میں داخل ہوکر عجیب و غریب تاثرات اور ہیجانات پیدا کرتی رہتی ہیں۔ یہ سوشل میڈیا اور ساتھ ساتھ بری اور جھوٹی خبروں کا دور بھی ہے ۔ خیر بہت سی سچی خبریں بھی بری اور ناقابل یقین لگتی ہیں۔چند دن پہلے کی خبر تھی…

مزید پڑھیے

کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 278 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

افسانہ : ستائیس ستمبر- غبارے لے لو ۔۔۔! : ایورسٹ جان

Views: 140 ستائیس ستمبر کی شام تھی۔ شہر کی کشادہ سڑکیں روشنیوں میں نہائی ہوئی تھیں اور موسم خوشگوار تھا۔ میں اپنی عالیشان گاڑی میں بیوی اور بچوں کے ساتھ بڑی خوشی سے پارٹی ہال کی طرف جا رہا تھا۔ آج میری بیٹی کی سالگرہ تھی۔ گاڑی کے اندر بھی جیسے ایک چھوٹی سی جشن…

مزید پڑھیے

قومی یومِ اقلیت اور اقلیتوں میں خوف کی فضا : ولیم پرویز

Views: 499 گیارہ اگست پاکستان میں قومی یومِ اقلیت ہے۔ اس دن ہر سال یہ عہد دہرایا جاتا ہے کہ ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں برابر کی شہری ہیں۔ لیکن شاید اس سال اس عہد کو پرکھنے کا سب سے مناسب مقام کوئی سرکاری تقریب نہیں بلکہ اسلام آباد کی وہ کچی آبادیاں ہیں…

مزید پڑھیے