ویلنٹائنز ڈے اور خدا کی محبت : آصف نذیر

Views: 531 محبت ایک مقدس اور پاکیزہ جذبہ ہے لیکن کیا یہ واقعی چند چاکلیٹس، سرخ غباروں اور “آئی لو یو” کارڈز کی محتاج ہے؟ 14 فروری آتے ہی دنیا پر ایک عجیب سا جنون طاری ہو جاتا ہے جیسے محبت بھی کوئی موسمی تہوار ہو جس کا آغاز اور اختتام ایک مخصوص دن کے…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 565 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے