پاک فوج کے پہلے مسیحی ایس ایس جی کمانڈوآفیسر بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Views: 467 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر…

مزید پڑھیے