پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کی پریس کانفرنس سانحہ سرگودھا کے تناظر میں
Views: 527 ملتان (پ۔ر) پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے چیئرمین عابد چاند نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس کی زندہ مثال سانحہ جڑانوالہ کے بعد سرگودھا (مجاہد کالونی) میں ہونے والے سانحہ کی بنیاد بھی سابقہ واقعات کی طرح ذاتی…