پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشست اور مشاعرہ

Views: 225 لاہور (تادیب)20 جولائی 2025 ، شام 7بجے، پادری عرفان نشاط چوہدری کی رہائش گاہ واقع گل چوک بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام معروف مصنف اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشت منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت معروف قانون دان ، شاعر، ادیب اور گلوکار ڈاکٹر…

مزید پڑھیے

محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 426 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

مزید پڑھیے

پاسٹر طارق وارث کو ایف جی اے تھیولاجیکل سیمنری کا شریک پرنسپل مقرر کردیا گیا۔

Views: 857 لاہور (تادیب) اُنیس سو سڑسٹھ (1967) سے قائم شدہ فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں سے سینکڑوں طلباو طالبات مسیحی پاسبانی تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں پاسبانی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ اِس ادارے میں کئی نامور خادم بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں…

مزید پڑھیے

داستان مزدور : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 599 میں ایک مزدور ہوں۔ شب و روز مصروف رہتا ہوں۔صدیوں سے میری پہچان ہے۔ امید کا دامن تھام کر کہتا ہوں کہ رہتی دنیا تک میرا نام زبان زد رہے گا۔ کیونکہ میرے پاس جرات و توانائی کے ایسے ذخائر ہیں جو  اتنی صدیاں گزرنے کے باوجود بھی کم نہیں ہوئے۔ دراصل میرے…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 427 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 363 لاہور (تادیب) ویٹی کن سٹی کے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے اور طویل بیماری کے بعد چند روز قبل ہی صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،…

مزید پڑھیے

آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرے کا انعقاد

Views: 529 لاہور (تادیب) 19اپریل 2025 بروز ہفتہ شام 6 بجے خداوند یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی یاد میں آئزک ٹیلی ویژن اور کرسچن رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام “ایسٹر مشاعرہ ” آئزک ٹیلی ویژن کے سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور مسیحی شعراءکرام نے شرکت کی اورایسٹر یعنی عید قیامت المسیح کے…

مزید پڑھیے

عید قیامت المسیح : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 428 ایسٹر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خداوند یسوع المسیح کا مردوں میں سے تیسرے دن جی اٹھنا۔یوں کہ لیجے یہ مسیحوں کا یہ سب سے بڑا مقدس تہوار ہے۔اس دن کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلا ایسٹر ، عید قیامت المسیح ، عید پاشکا، یسوع کے جی اٹھنے کی…

مزید پڑھیے