آج دنیا بھر کےمسیحیوں نے پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

Views: 114 لاہور (تادیب) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں پام سنڈے (کھجوروں کا اتوار) نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔پام سنڈے کی عبادات کے دوران کھجوروں کے اتوار کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کھجور کی شاخیں یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ اور فاتحانہ…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 124 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو خداوند میں سو گئے

Views: 193 لاہور (تادیب) معروف طبلہ نواز محترم سرفراز برکت عرف ببو آج شام مورخہ 11اپریل2025ء کی شام، اِس جہانِ فانی سے انتقال کرگئے۔ خداوند تعالیٰ اُن کے خاندان کو تسلی اور اطمینان عطا فرمائے۔ محترم سرفراز برکت کے جنازے کی عبادت 12اپریل2025ء کو دوپہر ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ پاک عرب ہائوسنگ…

مزید پڑھیے

جنگ باز بیانیے اور امن کا مستقبل : شہزاد نیر

Views: 372 بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا  ہو   ۔۔۔۔ (غلام محمد قاصرؔ) یہ شعر صرف ایک شاعرانہ خیال نہیں، بلکہ ایک اجتماعی خواب اور سماجی ضرورت کا اظہار ہے۔ یہ ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ علم،…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، خداوند میں سو گئے۔

Views: 283 لاہور(تادیب) ماہرِ تعلیم پروفیسرایمریٹس ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر 25 مارچ 2025ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹر کرسٹی منیر کے جنازے کی آخری رسومات 29مارچ 2025 بروزہفتہ کیتھڈرل چرچ آف ریزو ریکشن، دی ما ل ، لاہور میں ادا کی جائیں گے۔  ڈاکٹر کرسٹی منیر…

مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ  

Views: 241 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

مزید پڑھیے

اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 164 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے