پاکستانی معاشرہ اور عدم مذہبی برداشت: پروفیسر عامرزریں
Views: 1,609 انسانی معاشرہ ذات پات، رنگ، مذہب اور قومی تعصب کی کئی منزلیں طے کرتے ہوئے آج اس نہج پر آ پہنچا ہے کہ اس کی صورت، معاشرتی عدم برداشت، مذہبی تعصب اور تفریق، جسمانی اور مالی ہوس کے رویوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے۔پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں پاکستانی مسیحی طبقہ…