ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 649 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے