یسوع کا صلیبی سفر اور ہم: ایورسٹ جان

Views: 688 ہمارے گناہ کی گہرائیوں میں وہ ڈوب گیا، ہماری کمزوریوں کے لئے کوڑے اپنے جسم پر کھائے، ہمارے فخر کے لئے دُعا کی۔ جو خون اس نے صلیب پر بہایا وہ ہماری روح کو زندہ کرتا ہے۔ یسوع نے اپنی رحمت میں غضب کا وہ پیالہ پیا جو ہمارے ہونٹوں کا مقدر تھا۔…

مزید پڑھیے

کرسمس- انسانیت اور روحانیت کا پیغام: ایاز مورس

Views: 186 دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس پر میں کس…

مزید پڑھیے

معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 974 فصیل آباد (نیاتادیب) معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار ، شاعر اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم ضلع شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیرخان ،نواں پنڈ میں پیدا ہوئے۔ اپنے…

مزید پڑھیے

تحفہ اور گھر: جاویدیاد

Views: 1,548 تحفہ: زیادہ تر گھروں میں ایسا ہے کہ صبح ہوتے ہی اخبار ہمارے سامنے ہوتا ہے گو اب ٹی وی، ریڈیو، کیبل اور دوسرے ذرائع ابلاغ ہمارے سامنے دنیا بھر کی خبریں اخبار آنے سے پہلے ہی لے آتے ہیں، لیکن اخبار کی اہمیت اب بھی ویسی ہے جو پہلے روز سے تھی،جو…

مزید پڑھیے

خود ضبطی کی نکیل : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,082 خود ضبطی سے مراد خواہشات نفسانی کو روکنا، زاہد و تقوی، پرہیزگاری ، پاک دامنی اور پاک بازی مراد ہے۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیجئے کہ ان تمام گناہوں سے اجتناب کرنا ہے جو انسان کے جسم و روح کو الودہ کرتے ہیں۔ انسان اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے۔…

مزید پڑھیے

بحُور باتیں، دو ہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَت: پروفیسرفخر ولیم لالہ

Views: 1,261 بحُورباتیں، دوہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَتتمہارے پَیکر میں ڈھل کے بنتی ہے شاعری کی لطِیف صُورَت قدِیم شہرِ اَماں کی ٹُوٹی ہوئی فصِیلوں پہ سرنِگُوں تھاپھٹا ہوا اک سفید پرچم عَصا کو تھامے ضعِیف صُورَت غریب گاؤں کی ہر حسینہ کا حُسن جاڑے کی چاندنی تھاخراج مَحلوں کو جا رہا تھا سِمٹ…

مزید پڑھیے

عیداں تے شبراتاں آئیاں : عنبریں حسیب عنبر

Views: 795 اس کے ذہن میں عید کا پہلا تصور وہ منظر ہے جس میں وہ ہلکے گلابی رنگ کی فراک پہنے ہوئے ہے۔ یہ فراک کل شام تک بالکل سادہ تھی جسے دیکھ کر وہ اداس ہو گئی تھی، کیوں کہ اس کے لیے تو عید کا مطلب ہی خوشی، رنگ اور محبتیں ہے۔…

مزید پڑھیے

مَیں اور میرے ابو سمن لعل : عطاالرحمٰن سمن

Views: 1,783 سن اُنیس سو چھیاسی سے 1988ء کا عرصہ میری زندگی میں ہمیشہ زندہ و تازہ رہتا ہے۔1988ء میں تلاش ِ روز گار کے لئے لاہور میں ڈیرے لگا رکھے تھے۔رہائش راوی روڈ لاہور میں اپنے چھوٹے ماموں رشید خلیل کے ہاں تھے۔ صبح نوکری کی تلاش میں نکلتا تو دوپہر تک پھرتا پھراتا…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشست اور مشاعرہ

Views: 860 لاہور (تادیب)20 جولائی 2025 ، شام 7بجے، پادری عرفان نشاط چوہدری کی رہائش گاہ واقع گل چوک بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام معروف مصنف اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشت منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت معروف قانون دان ، شاعر، ادیب اور گلوکار ڈاکٹر…

مزید پڑھیے