ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 192 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

جشنِ نذیر قیصر — عہدِ حاضر کے ممتاز شاعر کو شاندار خراجِ تحسین

Views: 228 لاہور (تادیب)  — معروف شاعر، دانشور اور ادبی شخصیت نذیر قیصر کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب “جشنِ نذیر قیصر” منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے شعرا، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اور اردو ادب میں نذیر قیصر کی گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ…

مزید پڑھیے

نیاتادیب – استقامت کے چوبیس برس : پادری سلاتی ایل وکٹر

Views: 399 ماہنامہ “نیا تادیب” (لاہور/ملتان) کی مسلسل اشاعت کے چوبیس سال مکمل ہونا اردو ادب، فکری صحافت اور تہذیبی شعور کی تاریخ میں ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ اس بامعنی اور پُرمسرت موقع پر معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور صحافی جناب جاوید ڈینی ایل کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیا تادیب” لاہور/ملتان کی ایڈیٹر محترمہ سویرا ڈینی ایل کی ساس نسرین بی بی تقریباً 72 برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ہیں۔

Views: 350 لاہور (تادیب) میری چھوٹی بہن اور ایڈیٹر ماہنامہ “نیا تادیب” لاہور/ملتان محترمہ سویرا ڈینی ایل زوجہ صداقت بوٹا کی ساس (نسرین بی بی) مختصر علالت کے بعد آج (18 جنوری 2026 بروز اتوار) صبح چھے بجے، تقریباً 72 برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ہیں ۔ مرحومہ کے…

مزید پڑھیے

معروف شاعر، ادیب، مترجم اور ماہرِ عروض ڈاکٹر عادل امین کا پہلا شعری مجموعہ ”سُخن دَرِیدہ“ شائع ہو گیا ہے!۔

Views: 220 لاہور(تادیب) معروف شاعر ، ادیب ، ممتاز مترجم، ماہرِ عروض، محترم ڈاکٹر عادل امین کا پہلا شعری مجموعہ ’سُخن دَرِیدہ‘ زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر ِ عام پر آچکا ہے۔ اِس کتاب میں نادر موضوعات پر سُخن آرائی کی گئی ہے۔ ملک کے جن نامور شعراءاور ادباءنے اپنے تاثرات قلمبند کیے…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 225 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 176 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے

جنریشن(نسل) کیا ہے؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 215 نسل، وقت، ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے بدلتے زاویوں کا نام!فی زمانہ پاکستانی معاشرے میں جب سماجی تبدیلی، سیاست، نوجوانوں کے رویّوں اور مستقبل کی سمت پر گفتگو ہوتی ہے تو جنریشن۔ بدقسمتی سے یہی لفظ سب سے زیادہ غلط فہمیوں، جذباتی ردِعمل اور غیر ضروری تلخی کا سبب بھی بن رہا ہے۔…

مزید پڑھیے

اسلام آباد: جی سیون ٹو میں گیس/ سلینڈر دھماکہ،نو بیاہتا جوڑا سمیت 8 افراد جاں بحق

Views: 215 اسلام آباد (تادیب) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی سیون ٹو میں ایک رہائشی مکان میں پیش آنے والے خوفناک گیس/سلینڈر دھماکے نے خوشیوں کو لمحوں میں غم میں بدل دیا۔ اس المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ اس گھر میں پیش آیا جہاں شادی…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 206 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے