فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد

Views: 408 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…

مزید پڑھیے

ہولی سٹی پنتکاسٹل چرچ منسٹریز پاکستان کی خِدمت کے پچیس سال مُکمل ہونے پر شکرگزاری کی عبادت

Views: 550 لاہور(پریس ریلیز) ہولی سٹی پنتکاسٹل چرچ منسٹریز پاکستان کی خِدمت کے پچیس سال مُکمل ہونے پر مورخہ 6 جُون 2024 کو بمقام مُغلِ اعظم ہال لاہور میں شُکر گُذاری کی عِبادت کا اہتمام کیا گیاجِس میں خُدا کے خادمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جِن میں ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر، کینن عمانوایل…

مزید پڑھیے

معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 290 فصیل آباد (نیاتادیب) معروف کالم نگار،سفر نامہ نگار ، شاعر اور عزم ٹیکنالوجیز کے رُوح رواں جناب امجد پرویز ساحل کے والدِ محترم جناب یونس مسیح 74برس کی عمر پا کر 6جون 2024 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم ضلع شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیرخان ،نواں پنڈ میں پیدا ہوئے۔ اپنے…

مزید پڑھیے

معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

Views: 449 معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر مضطر کاشمیری نے کہاتھا ؛ میں نہیں خائف کسی بھی لمحہِ سفاک سے آئینے خوش رنگ رکھتا اپنے مستقبل سے ہوں نامور اُستاد شاعر، محترم جناب ڈاکٹر مضطر کاشمیری صاحب آج خداوند میں سو…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزکی مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس ۔

Views: 507 لاہور(پریس ریلیز) مورخہ 10مئی 2024 کولاہور پریس کلب میں ڈاکٹر جاوید رؤف چیئرمین ریور آف گاڈ منسٹریزنے مذہبی اقلیتوں کے لیے دوہری ووٹنگ کے حقوق کے لئے پریس کانفرنس کانفرنس کی ڈاکٹر جاوید روف کے ہمراہ بشپ نعیم پرشاد، پاسٹر شوکت شارون، پاسٹر الفرید ڈیوڈ اور دیگر شامل تھے۔ ڈاکٹر جاوید روف نے…

مزید پڑھیے

ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔

Views: 567 لاہور (خالد شہزاد)    لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…

مزید پڑھیے

پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کی پریس کانفرنس سانحہ سرگودھا کے تناظر میں

Views: 361 ملتان (پ۔ر) پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے چیئرمین عابد چاند نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس کی زندہ مثال سانحہ جڑانوالہ کے بعد سرگودھا (مجاہد کالونی) میں ہونے والے سانحہ کی بنیاد بھی سابقہ واقعات کی طرح ذاتی…

مزید پڑھیے

بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات

Views: 398 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…

مزید پڑھیے

سٹونزآباد سے پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ خداوند میں سو گئے۔

Views: 605 لاہور(نیاتادیب) پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ 16مئی 2024 کی صبح اچانک حرکتِ قلب بند ہو نےکی وجہ سےخداوند میں سو گئے ۔ خدا باپ خاندان کو تسلی و اطمینان بخشے۔آمین بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا (خالدشریف)…

مزید پڑھیے

غریب اور یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے وقف ادارہ ’بشپ ہٹینگا ٹرسٹ سرگودھا‘ کا ماہانہ اجلاس

Views: 604 سرگودھا (نیاتادیب) بشپ ہیٹنگا ٹرسٹ کا ماہانہ اجلاس 6 اپریل بروز ہفتہ،187- رحمت پارک زیرصدارت چیئرمین نذیر وِلسن گِل منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز اینڈریو پرویزصاحب کی دُعا سے ہوا۔ چیئرمین نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا۔ جنرل سیکرٹری آکاش رفیق نے سابقہ کاروائی اجلاس میں پیش کی۔چیئرمین نے گورنمنٹ سکولز کے سٹوڈنٹس…

مزید پڑھیے