معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف نازؔ کے والدِ محترم کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 238 کھیوڑہ (تادیب) معروف صحافی، شاعراور ادیب یوسف ناز اور یونس شہباز کے والدِ محترم جناب کے۔ایم ۔ڈلہوڑ 96 برس کی عمر پا کر 23ستمبر 2024 کو اِس جہانِ فانی سے عالمِ جاوِدانی کی جانب انتقال کر گئے ۔ جنازے کی عبادت سینٹ جان چرچ کھیوڑہ میں پادری نسیم اختر ڈی ایس(چرچ آف پاکستان…

مزید پڑھیے

پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم کے والدِ محترم پاسٹر انورمسیح 94 برس کی عمر پاکر 10ستمبر2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 587 خانیوال (تادیب ) پاسٹر بوعز کلیم اور پاسٹر قائن وسیم ، عرفہ خالداور روت پال کے والدِ محترم جناب پاسٹر انور مسیح 94برس کی عمر پا کر 10 ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئے۔ خدا کے خادم پاسٹرانورمسیح کے جنازے کی آخری رسومات 11 ستمبر 2024ءکو شانتی نگر میں ادا کی گئیں۔خدا وند…

مزید پڑھیے

پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق کی والدہ محترمہ فریدہ ڈیوڈ73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔

Views: 156 لاہور (تادیب)پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق اور نیّر مشتاق کی والدہ اور مشتاق مسیح کی شریکِ حیات محترمہ فریدہ ڈیوڈ 73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔ مسزفریدہ ڈیوڈنے پسماندگان میں عز یزو اقارب کے علاوہ اپنے شریکِ حیات مشتاق مسیح، دو بیٹوں اظہرمشتاق ،…

مزید پڑھیے

معروف ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 75برس کی عمر پا کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Views: 256 کراچی (تادیب) معروف مسیحی ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 19 ستمبر 2024 کو مختصر علالت کے بعد 75برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پروفیسر ولسن ولیم قلب کے عارضے میں مبتلا تھے اور چند دِنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ وہ باقاعدگی سے اپنے ڈاکٹرز کے…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بچوں کے رسالہ ”بیلی“ کا اجرا کر دیا گیا

Views: 419 لاہور(نیاتادیب) حال ہی میں لاہور میں ایک مسیحی تنظیم ”ہوپ فار لائٹ“  نے مسیحی بچوں کے لئے ایک جریدے ”بیلی“ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ میگزین اردو اور انگریزی مواد پر مشتمل ہے جس میں بائبل کی کہانیاں ، بچوں کے افسانے ، شاعری اور دیگر دلچسپ مواد شامل ہے۔ ”بیلی “…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 185 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے

سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل87برس 2 ماہ کی عمر پاکر 10 اگست 2024ءکو خداوند میں سو گئے

Views: 299 میاں چنوں (نیا تادیب) سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل مورخہ 10 اگست 2024ءبروز ہفتہ شام ۷ بجے تقریبا 87برس 2 ماہ کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔ ماسٹر سمن ایس لعل صاحب کے جنازے کی آخری رسومات چک نمبر 135 / 16۔ایل،سٹونزآباد،میاں چنوں،خانیوال میں 11اگست2024ءکو ادا کی…

مزید پڑھیے

سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کےطلبا و طالبات کا رزلٹ سو فیصد رہا۔

Views: 520 واہ کینٹ  (پریس ریلیز) سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کے طلباو طالبات نے میٹرک کے امتحان 2024میں فیڈرل بورڈ اِسلام آباد کا رزلٹ حسبِ سابق 100فی صد حاصل ہوا۔ جس میں 32 سٹوڈنٹس نے اے پلس گریڈ، 46 سٹوڈنٹس نے اے گریڈ اور 27 سٹوڈنٹس نے بی گریڈ حاصل کیا۔ یہ سب…

مزید پڑھیے

پاکستانی عوام بجلی کے بلوں کے سبب سے سب سے زیادہ پریشان ہونے کا انکشاف

Views: 397 لاہور (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق عوام کی اکثریت نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے ان کے ماہانہ بجٹ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں 39 فیصد لوگوں نے کہا…

مزید پڑھیے

افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریبِ پذیرائی زیرِ اہتمام انجمنِ ترقی پسند مصنفین

Views: 413 لاہور(یونس کھوکھر) 6 جون بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر جناب افسر علی افسر کے شعری مجموعہ “سرِ نیم شب” کی تقریب پذیرائی معروف ادبی تنظیم “انجمن ترقی پسند مصنفین” کے زیر اہتمام بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقدہوئی۔ *صدارت ڈاکٹر خالد جاوید جان نے کی۔…

مزید پڑھیے