پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی منظوری

Views: 196 اسلام آباد (تادیب) 18 ستمبر 2026ء: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی اسٹاف نرس رضیہ نورین کو تمغۂ شجاعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزاز پمز میں 26 اگست کو پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر…

مزید پڑھیے

معروف صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان کی باغی رائٹرز فورم کے لاہور اراکین کے ساتھ فکری نشست

Views: 454 لاہور (تادیب نیوز) معروف صحافی، سینئر اینکر پرسن اور باغی رائٹرز فورم کے سرپرست مبشر لقمان سے جم خانہ، اپر مال لاہور میں باغی رائٹرز فورم کے لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین اور لکھاریوں کی ایک اہم اور بامقصد نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں مختلف شعبہ ہائے ادب و صحافت…

مزید پڑھیے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نئی قیمتیں نافذ

Views: 270 اسلام آباد (تادیب نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ملک میں ایندھن مزید مہنگا ہوگیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 11 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…

مزید پڑھیے

جڑواں دولہے، جڑواں دلہنیں اور جڑواں پادری؛ کیرالہ میں منفرد کیتھولک شادی

Views: 275 چنگنّاسری، کیرالہ (تادیب): بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک غیر معمولی کیتھولک شادی نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں کو شریکِ حیات بنایا، جبکہ شادی کی مذہبی دعائیہ رسومات بھی جڑواں پادریوں نے ادا کیں۔یہ منفرد تقریب چنگنّاسری کے تاریخی سینٹ میری سائیرو مالابار میٹروپولیٹن…

مزید پڑھیے

رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ کے طور پر مقدس کر دیے گئے

Views: 373 لاہور (تادیب) چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز کے لیے ایک اہم کلیسیائی پیش رفت کے تحت رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور متعلقہ کلیسیائی ضوابط کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ  کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد باضابطہ طور…

مزید پڑھیے

وکٹری چرچز آف پاکستان کی سلور جوبلی : 25 سالہ شاندار سفر اور مستقبل کا ویژن

Views: 484 مری (تادیب) وکٹری چرچز آف پاکستان کے زیرِ اہتمام 12 تا 15 جولائی 2026ء مری کے خوبصورت سیاحتی مقام کشمیر پوائنٹ میں واقع ریٹریٹ اینڈ رینیول سینٹر میں وکٹری چرچز آف پاکستان کی سلور جوبلی (25ویں سالگرہ) کے موقع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس یادگار کانفرنس میں پاکستان کے مختلف شہروں…

مزید پڑھیے

آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ادبی نشست اور مشاعرہ

Views: 556 لاہور(یونس کھوکھر) جناب آصف عمران کی رہائش گاہ پر 4-جولائی 2026 کو معروف شاعرہ ادیبہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ایک خوبصورت استقبالیہ،ادبی نشت اور مشاعرہ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کو حال ہی میں خداوند نے 19ویں گریڈ پر ترقی دی ہےاور گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ میں…

مزید پڑھیے

عالمی یومِ انصاف پر بین المذاہب وفد کی وفاقی آئینی عدالت سے ملاقات

Views: 371 اسلام آباد (تادیب) عالمی یومِ انصاف کے موقع پر 17 جولائی 2026 کو چرچ آف پاکستان کے موڈریٹر/پریذیڈنٹ بشپ اور بشپ آف رائیونڈ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں آئی ایم آر ایف کے بین المذاہب مذہبی رہنماؤں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ کیا،…

مزید پڑھیے

معروف صحافی، دانشور جناب وکٹر ڈینیئل 14جولائی 2026 کو 72برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے

Views: 408 لاہور (تادیب) معروف صحافی، دانشور، مفکر اور پندرہ روزہ “کاتھولک نقیب” لاہور کے سابق مدیر جناب وکٹر ڈینیئل 14 جولائی 2026ء کو 72 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد خداوند میں سو گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے صحافتی، ادبی اور مسیحی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر…

مزید پڑھیے

معروف کالم نگار، سفر نامہ نگار، شاعر اور صحافی امجد پرویز ساحل فروغِ سخن کے صدر مقرر

Views: 238 لاہور (تادیب) معروف کالم نگار، سفر نامہ نگار، شاعر اور سینئر صحافی امجد پرویز ساحل کو ادبی تنظیم فروغِ سخن کا قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے بعد باقاعدہ طور پر صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پر ادبی، صحافتی اور سماجی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی…

مزید پڑھیے