قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
Views: 731 لاہور(نیاتادیب) پاکستان میں کاتھولک چرچ کی انسانی حقوق کی تنظیم قومی کمیشن برائے امن و انصاف نے حال ہی میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی انسانی حقوق کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ ”مانیٹر 2024(Monitor 2024)جاری کر دی ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں سال2023 میں ہونے والے واقعات کو سماجی امتیاز اور مذہبی…