پٹرول پمپ سے بازار تک، مہنگائی کا نیا طوفان : اعجاز راہی

Views: 323 پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کی جیب خالی ہوتی ہے، لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوتی۔ اگلے چند دن میں سبزی والا، دودھ والا، رکشہ ڈرائیور، ٹرانسپورٹر اور دکاندار بھی اپنی قیمتوں کا حساب دوبارہ لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں پٹرول پمپ پر بڑھنے والے…

مزید پڑھیے

نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 400 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے

کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 303 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

یوم دفاع پاکستان اور مسیحیوں کا کردار : پروفیسر عامر زریں

Views: 440 ”وطن کی حفاظت میں عقیدہ نہیں، وفاداری بولتی ہے۔“ ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں یومِ دفاع منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1965 ء کی جنگ میں پاکستانی افواج اور عوام کی مزاحمت، قربانی اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ مگر دفاعِ وطن کی تاریخ جب لکھی جائے تو اس میں…

مزید پڑھیے

جاویدؔ ڈینی ایل کا شعرو ادب اور صحافتی کینوس : سرفراز تبسمؔ

Views: 507 جاویدؔ ڈینی ایل شاعر، ادیب، کالم نگار، صحافی، مدیر اور ناشر کی حیثیت سے گزشتہ پچیس برس سے اُردو ادب کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ان کی ادبی و صحافتی شخصیت تخلیق، صحافت، ادارت اور اشاعتی خدمات کے مختلف رنگوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ان کے…

مزید پڑھیے

بچوں کا ماتم آخر کب تک؟: جاوید ڈینی ایل

Views: 384 کبھی معصوم بچوں کے بستوں پر خون کے دھبے ہمیں آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد دلاتے ہیں اور کبھی نومولود بچوں کی بے بسی پمز ہسپتال کی نرسری میں لگی آگ کے ساتھ ایک نئے قومی المیے کی صورت سامنے آتی ہے۔ دونوں سانحات کے اسباب مختلف سہی، مگر دونوں کے پسِ…

مزید پڑھیے

جیل کی دیواروں کے اندر بھی برابر کا پاکستان: اعجاز راہی

Views: 492 کسی ریاست کے انصاف کا اصل امتحان اس کے طاقتور شہریوں کے ساتھ نہیں، بلکہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے پاس اختیار، وسائل اور اپنی آواز بلند کرنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ جیل میں بند شخص، خواہ وہ مسلمان ہو، مسیحی، ہندو، سکھ یا کسی دوسرے مذہب سے تعلق…

مزید پڑھیے

۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 245 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے

پمز نرسری سانحہ: ولیم پرویز

Views: 383 (نومولود بچوں کی ہلاکت قومی سانحہ ہے، آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے!۔) پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں آتش زدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے جس پر سوگوار والدین اور خاندانوں سے دلی تعزیت ہی کی جا سکتی…

مزید پڑھیے

ملک ،معاشرہ اور اپنا مسکن: ڈاکٹر اختر انجیلی

Views: 398 پریشان کن خبریں بن بلائے،بلکہ دھکے سے ذہن میں داخل ہوکر عجیب و غریب تاثرات اور ہیجانات پیدا کرتی رہتی ہیں۔ یہ سوشل میڈیا اور ساتھ ساتھ بری اور جھوٹی خبروں کا دور بھی ہے ۔ خیر بہت سی سچی خبریں بھی بری اور ناقابل یقین لگتی ہیں۔چند دن پہلے کی خبر تھی…

مزید پڑھیے