آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 204 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…

مزید پڑھیے

ہماری زمین، ہمارا مستقبل اور حالیہ سموگ کی صورتِ حال : پروفیسر عامر زریں

Views: 442 ہر سال پانچ جون عالمی یوم ماحولیات، ماحولیاتی تحفظ کے لیے بیداری اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم سے منایا جاتا ہے۔س سال کا تھیم، ”ہماری زمین، ہمارا مستقبل،” پائیدار زمین کے انتظام اور صحت مند مستقبل کے درمیان اہم تعلق پر زور دیتا ہے۔ پاکستان میں آب و…

مزید پڑھیے

آدھی گواہی:عامر زریںؔ

Views: 753 ”میں وہ آدھی گواہی ہوں جس نے پوری گواہی کو جنم دیا”……یہ دانشورانہ اقتباس ہے ہمہ جہت معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم، مترجم، درویش صفت اور شفیق معلمہ جنہیں دُنیائے سخن ”پروفیسروکٹوریہ پیٹرک امرت“کے نام سے جانتی تھی۔ مورخہ 3/اکتوبر 2024ء کی شب اپنے پختہ ایمان میں 80برس کی زمینی مسافت کے بعدراہی ِ…

مزید پڑھیے

میڈیا کا روزہ :پروفیسر عامر زریں

Views: 511 ہمارے خیالات، ہمارے عقائد کا تعین کرتے ہیں، ہمارے عقائد، ہمارے رویوں کا تعین کرتے ہیں، اور ہمارے رویے، ہمارے طرزِ عمل کا تعین کرتے ہیں، لہٰذا ہم جو کچھ سوچنے میں وقت گزارتے ہیں۔اس سے ہمارے احساس اور برتاؤ دونوں پر اثر پڑتا ہے۔ ایک دہائی پہلے انٹرنیٹ پر ہم کم وقت…

مزید پڑھیے

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 ء : پروفیسرعامر زریں

Views: 423 گیارہ ستمبر 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے جان بوجھ کر دو طیاروں کو…

مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں

Views: 412 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…

مزید پڑھیے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو : پروفیسر عامرزریں

Views: 673 پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے سے کئی ایک موضوعات پر بات ہوسکتی ہے۔ لیکن اس تحریر کا محورماہِ…

مزید پڑھیے

منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 607 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ اور عدم مذہبی برداشت: پروفیسر عامرزریں

Views: 1,644 انسانی معاشرہ ذات پات، رنگ، مذہب اور قومی تعصب کی کئی منزلیں طے کرتے ہوئے آج اس نہج پر آ پہنچا ہے کہ اس کی صورت، معاشرتی عدم برداشت، مذہبی تعصب اور تفریق، جسمانی اور مالی ہوس کے رویوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے۔پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں پاکستانی مسیحی طبقہ…

مزید پڑھیے

اُردُو ادب میں شہرت اور گلیمر کا بڑھتا ہوا رجحان: پروفیسر عامر زریں

Views: 593 تاریخی اہمیت کے حامل قدیم دریائے سندھ کی تہذیب کے آثار ِقدیمہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو سے کون واقف نہیں۔ پاکستان میں واقع یہ قدیم مقامات اندازہً 2500 ق م پرانے ہیں۔ ان پوشیدہ حقیقتوں کو آج کی دنیا کے لئے دریافت کرنے والی شخصیت سے شاید کم ہی لوگ واقف ہوں یعنی سرجان…

مزید پڑھیے