
یسوع کا صلیبی سفر اور ہم: ایورسٹ جان
Views: 226 ہمارے گناہ کی گہرائیوں میں وہ ڈوب گیا، ہماری کمزوریوں کے لئے کوڑے اپنے جسم پر کھائے، ہمارے فخر کے لئے دُعا کی۔ جو خون اس نے صلیب پر بہایا وہ ہماری روح کو زندہ کرتا ہے۔ یسوع نے اپنی رحمت میں غضب کا وہ پیالہ پیا جو ہمارے ہونٹوں کا مقدر تھا۔…