ماں- سہہ حرفی لفظ سراپاء محبت: یوسف سلیم قادری
Views: 926 لفظ “ماں ” کے تین حروف بڑے رموز و نکات کے حامل ہیں۔ یہ سہہ حرفی لفظ سراپا، محبت، رنگ، خوشبو، مٹھاس، باد صبا، برستا ساون، چاہت، کھلتاپھول،کن کن الفاظ کے موتی پروؤں، ساری دُنیا کے قیمتی موتی بھی پرو لوں تو میری ماں کی بانہوں جیسا ہار نہیں بن سکتا۔ میری ماں…