“ریورنڈ ڈاکٹرحزقی ایل سروش نمبر”

“ریورنڈ ڈاکٹرحزقی ایل سروش نمبر”

ماہنامہ “نیا تادیب” نے ہمیشہ اپنے کمیونٹی کے شعرا، ادبا، منصفین، مفکرین، مبلغین اورجید عالم دین کوخراج تحسین پیش کرنے کےخصوصی شمارے شائع کیے ہیں۔ “ریورنڈ ڈاکٹر حزقی ایل سروش نمبر” بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

اِس شمارے میں معروف عالم دین، دانشور، شاعر، مصنف اور موسیقار، جناب ریورنڈ ڈاکٹرحزقی ایل سروش (مرحوم) کی شخصیت کےمختلف پہلوؤں کے حوالے سے تفصیلی مضامین شامل کیے گئے۔

NiaTadeeb JAN-2016

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s